Top 5 Audionic Speakers

Top 5 Audionic Speakers

کیا آپ اپنے زنگ آلود اور پرانے سپیکر سے تھک چکے ہیں؟ جوکہ میوزک سے زیادہ شور پیدا کرتا ہے (ناخوشکوار شور پیدا کرتا ہے)تو آپ ایک نئے سپیکر کے لیے کیوں نہیں جاتے؟چلیں بہتر!
جیسا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مارکیٹ میں بہت سے مختلف ڈیزائنز اوربرانڈ ز آچکے ہیں جوکہ بہترین آڈیو ہونے کادعوی کرتے ہیں ان سب کا معیار چیک کرنا آپ کے لیے ایک تھکا دینے والا کام ہوگا۔
جہاں ناقابل شمار آپشینز موجود ہیں وئیں ہم آپ کو آڈیونک سپیکرز Recommendکریں گے جس کی غیر معمولی آڈیو کی صلاحتیں آپکو حیران کرنے کے لیے کافی ہیں مزید یہ کہ یہ تمام ہائی کوالٹی اور خوبیاں ایک Affordable Ranekکے اندار ہے اس خریدکر آپ کو کبھی یہ محسوس نہیں ہوگا کہ آپ نے پیسہ ٖضائع کیے ہیں۔
یہاں ہم آپ کو پانچ آڈیونک سپیکرز کے بارے میں بتائیں گے جو ہمارے خیال سے بہت بہتر ہیں اس لیے ہم آپ کو ان کو خریدنے کی آزمودہ تجویز دیں گے۔
1 – Audionic DJ- 1500 2.0 Bluetooth Speaker
آپ ان سپیکرز کو حیرانگی کی حد تک پائیدار پائیں گے اور یہ سب ان کے مضبوط اور خوبصورت و فصیح ڈیزائن کی وجہ سے ہے اور آڈیو آوٹ پٹ کے لیے دئیے گئے آپشنز کا تنوع اور کوالٹی بے مثال ہیں ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کے آپ اس کو توقعات سے کم نہیں پائیں گے اگر آپ اس آڈیو آرٹ کو خریدیں گے تو توقعات پر پورا ہی پائیں گے۔
خوبیاں (Features)۔
٭اس کا Bluetooth Optionآپ کو اسے آپکی Deviceکے ساتھ کنیکٹ کرنا اور آپ کا من پسند ٹریک آٹو میٹکلی سیٹ کرنے کے قابل بناتا ہے اس سے Bluetoothکی رینج دس میٹر ہے جوکہ آپ گھر کی پارٹی وغیرہ کوکنٹرول کرنے کے لیے کافی ہے بلکہ بہت بہتر ہے۔
٭مزید اس کا ریموٹ آپشن آپ کو اس کا والیوم بھی سیٹ کرنے میں مدد دیتا ہے اسکے علاوہ ریموٹ کنٹرول آپشن سیٹنگ کو ایڈ جیسٹ کرنا اور صیح ٹریک جوکہ آپ چاہتے ہیں اس کو منتخب کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔
٭اس کی بیس سیٹنگ کے ساتھ آپ اس سپیکر کو بیس ہیڈ میں بھی بدل سکتے ہیں۔
٭اس کی مزید خوبیوں میں اس کے SD, USB Partsکارڈ میں ڈائیریکٹلی پلگ کرنے کا آپشن اور Hi-Fi-Sub-Wooferشامل ہیں۔
قیمت : Price۔
پاکستان میں اس کی قیمت 65,000ہے یہ باقی پراڈکٹ کے مقابلے میں تھوڑی مہنگی ہے لیکن آپ اس کو استعمال کرکے اس کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ پہچان جائیں گے۔
2- Audionic Monster MS:250
جیسا کہ اس کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ میوزک کی دنیا کا وہ جِن (Beast)ہے جو آپ کو آوٹ ٹینڈنگ رزلٹ دے گی اس کی Tower likeشکل دیکھنے میں بھی انمول بناتی ہے لیکن یہ خوبصورت اور فصیح اتنا ہے کہ آپکے گھر میں کہیں پر بھی فٹ ہوسکتا ہے۔
خوبیاں ۔
اس کے والیوم کی بھاری سیٹنگ اس کو اس قابل بناتی ہے کہ یہ جہاں چلے اس جگہ گراونڈ اس قدر ہلے جیسے کوئی زلزلہ رونما ہوا ہو یہ اصل میں اُن سب کے لیے بہترین سے بھی بہتر آپشن ہے جو سخت قسم کی کلب نما پارٹی منانا پسند کرتے ہیں اس Th Ponchy bassسیٹنگ آپ کو آپ کے گھر میں ہی یہ احساس دلائے گی جیسے آپ کسی بہت اچھی پارٹی میں ہیں۔
٭باقی ماڈلرز کی طرح اس کی خوبیوں میں بھی USBاور Sd Cardsشامل ہیں۔
٭آپ جہاں کہیں بھی چاہیے لیٹے ہوں یا چاہے بیٹھے ہوں اس کی Bluetoothآپ کو اس قابل بنائے گی کہ آپ اپنے فیورٹ البم کو سیٹ کریں۔
قیمت: Price
حال میں اس کی قیمت 31,000پاکستان میں ہے۔
3-Audionic Dj-500S 2.0 Bluetooth Speaker
اگر آپ اپنے مووی کے تجربے اور گیمنگ کو بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ سپیکر آپ کے لیے آئیڈیل ہے اس کا بہت زیادہ والیوم اور شدید باس اس کو تھیٹر جیسی فیلنگز دینے کے قابل بناتا ہے۔
خوبیاں۔
٭آپ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے میڈیا یا لیولز کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
٭اس کا Bluetoothآپ کو اسکی رسائی سمارٹ ڈیوائس سے کرنے کے قابل بناتی ہے تاکہ آپ ریموٹلی میوزک تک رسائی حاصل کرنے کے قابل ہوجائیں۔
٭اس کے پاس بھی USB PostsاورSd Card Supporting Postsکرتا ہے جب آپ ایک ہی طرح کے میوزک کو بار بار سن کر اُکتا چکے ہوتے ہیں۔
قیمت:
پاکستان میں اس کی قیمت 39,000ہے آپ 39,000 Pkrمیں اس کو خرید سکتے ہیں۔
4- Audionic Reborn RB-101 Speakers
اگر آپ اپنے ہوم تھیٹرکو بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ بہتر آپشن ہوگا ان کو اپنے ٹی وی کے ساتھ رکھیں اور اس کی آڈیو پرفارمنس کی پرفیکشن دیکھیں اس کے فصیح اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ آپ کو اس کے لیے جگہ ڈھوندنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی کیوں کہ یہ آسانی کے ساتھ کہیں پہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
خوبیاں۔
٭آپ کے گھر کی اندرونی ساخت کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس سپیکر کا سیٹ رائٹ ڈیزائن بالکل آئیڈیل سا ہے۔
٭اسکی دس میٹر کی بلیو ٹوتھ کیپیسٹی آپ کو سمارٹ ڈیوائس کے ذریعے میوزک کی دنیا کو کنٹرول کرنے کے قابل بناتی ہے۔
٭اس کی ہائی والیوم کی سیٹنگ آپ کو آپ کی جگہ سے اٹھنے پر مجبور کردیتی ہے یہ ان لوگوں کے لیے آئیڈیل ہے جو Rock Musicمیں ہوں۔
٭اس کی Hard Hitting Bassاس کے آڈیو Experienceکو بڑھاتی ہے۔
٭اس کے علاوہ اس کے پاس Built in FM Radio,USB Postsاور Sd Cardجیسی صلاحتیں بھی موجود ہیں۔
قیمت:
اس ماسٹر پیس کی قیمت 14,900 Pkrہے۔
یہ Tower Designکے ساتھ ساتھ سپیکرز کی کلاسک سیریز کا حصہ ہے یہ اسکی ساونڈ کوالٹی بہت بہتر ین ہے اور اس کا ڈیزائن آپ کے گھر کی اردگرد ماحول کو مزید خوبصورت بناتا ہے۔
خوبیاں۔
٭یہ کلاسک LEDڈسپلے کے ساتھ آتا ہے جس کے ذریعے آپ Playing Trackکی Regular Updatesلے سکتے ہیں۔
٭آپ اس کے Bluetoothآپشن کے ذریعے اس سپیکر کو اپنی سمارٹ ڈیوائسز سے کننیکٹ کرسکتے ہیں۔
٭اس کے ریموٹ کنٹرول آپشنز آپ کو اس قابل بناتا ہے کہ آپ اس کی ساونڈ اور سیٹنگ کو ریموٹلی کنٹرول کر سکیں۔
قیمت:
آپ اس کو صرف 13,900 Pkrمیں حاصل کرسکتے ہیں۔

LEAVE A COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Payment Methods

Secured by

Transforming Online Shopping Experience in Pakistan
Nexgen first made waves in Pakistan’s e-commerce market after its introduction in 2012. We have since grown to become Pakistan’s largest platform for online shopping with a network spread across in Pakistan at nexgenshop.pk Our vision was to provide a safe, efficient online marketplace platform for customers across the country to come together. We started off exclusively as an online retail platform and over the years expanded to become a complete one-stop solution for all your buying needs. Nexgen prides itself on not being just another ecommerce venture in Pakistan. We work tirelessly to make sure that we provide users with the best online shopping experience and value for their purchases. Whether you shop online through our website or our online shopping mobile App, you can expect easy navigation, customized recommendations, and a smooth online shopping experience guaranteed.

What Makes Us Different from Other Online Shopping Platforms?
Select from the Online Marketplace in Pakistan
Nexgen offers its customers the most comprehensive listing of products in the country. Whether you’re looking for electronics, apparel, appliances, or gadgets – there is something for everyone.

Hassle Free Delivery
Online shopping is only as good as its execution and Nexgen promises hassle free delivery right from the moment you order to when your package is dropped at your door. We cater to both major and smaller cities alike, and give you the choice to track your package as it makes its way to you so you always know your order status. If you are unsatisfied with any aspect of your order, we have a simple 7-day return or exchange policy.

Payment Options to Suit Every Style
You can choose to pay through a credit/debit card or opt for cash on delivery. Or why not avail exclusive that offers you a secure, easy way to make payments.

Shop from Verified Brands
Nexgen understands that online shopping in Pakistan comes with its fair share of risks. This is why with Nexgen Marketplace and customers have the security of choosing from verified brands from all across Pakistan. Now you’ll never have to second guess authenticity because Nexgen makes sure to do it for you!

Shop Around the Nationwide with Nexgen
International products and local convenience come together with Nexgen. Get the chance to shop online from the Nexgen website. Featuring thousands of novelty gadgets and accessories, Nexgen offers you a selection of products that you won’t find anywhere else when you’re online shopping in Pakistan.

Avail Exclusive Discounts, Offers, and Promotions
Online shopping with Nexgen means you get the chance to avail exclusive online-only promotional packages as well as discount vouchers from our vendors when you shop from their pages. Our sales give you customized product offers all curated with the help of our advanced AI technology so you always have deals you’ll actually be interested in!

Buy Value, not Just Goods with Nexgen Care
Nexgen does not just cater online shopping in Pakistan but also aims to simplify the way you give back to society. With charities spanning across sectors of education, health care, environmental preservation, and shelters, you can choose to make a big difference with a few, simple clicks.

Simplify Corporate Purchases
Who says corporate purchases need to be a complicated affair? When you opt for Nexgen Corporate, you get an efficient and transparent solution for your business’ bulk purchasing needs. We’re proud to be working with some of the most prestigious organizations in Pakistan across a number of different industries.

Top Categories & Brands
MOBILE PHONES IN PAKISTAN
Apple iPhones, Honor Mobiles, Huawei Mobiles, Tecno Mobiles, Lenovo Mobiles, Redmi Mobiles, Xiaomi Mi Mobiles, Nokia Mobiles, OnePlus Mobiles, Oppo Mobiles, Qmobile Phones, Realme Mobiles, Samsung Mobiles, Vivo Mobiles, Mobile Accessories

LATEST GADGETS
Xbox One X - Xbox One S, PS5 - PS4 Pro - PS4 Slim, Smart Watches, Shisha - Vapes

LATEST LAPTOPS
Dell Laptops, HP Laptops, Lenovo Laptops, Gaming Graphic Cards

LED TVS PRICES
Changhong Ruba LED TVs, LG LED TVs, Samsung LED TVs, Sony LED TVs, TCL LED TVs

HOME APPLIANCES
Air Conditioners, Gree AC, Orient Inverter AC, Refrigerators & Fridges, Dawlance Refrigerators, PEL Refrigerators, Haier Refrigerators, Deep Freezers, Generators & Portable Power, Water Dispensers, Dawlance Water Dispensers, Homage Water Dispensers

DSLR CAMERAS
Camera Tripods, Drones, IP & CCTV Cameras

TRENDING
11.11 Sale, Big Friday, Samsung S9 - S9 Plus, Samsung S10 - S10+ Plus, iPhone XS - XS Max, iPhone XR, iPhone X, iPhone 8 - 8 Plus, Honor 9X, Samsung Note 10 - Note 10+ Plus, Honor 20 Pro, iPhone 11, Samsung Z Flip, Samsung S20, Samsung S20+ Plus, Samsung S20 Ultra 5G.

© NexGen Shop. 2020. All Rights Reserved | Designed & Hosted by: Speedeonic.com